کہانی
ہم کون ہیں؟

کیا کبھی آپ نے سوچا ہے کہ بادل، سورج، ہوا، پانی اور زمین اگر بول سکتے تو وہ اپنے بارے میں کیا کہتے؟ اس خوبصورت اور دل چسپ نظم میں قدرت کے یہ سب ساتھی خود اپنا تعارف کراتے ہیں اور بتاتے ہیں کہ ہماری زندگی میں ان کی کیا اہمیت ہے۔ آئیے، ان کی باتیں سنیں اور جانیں کہ ہماری دنیا کو خوبصورت اور زندہ رکھنے میں ان کا کیا کردار ہے۔
مصنفین: پی. سراسوتی، وی. وجئے کانتھی، ڈاکٹر ایل. ایس. سراسوتی، ایس. راجالکشمی
مترجم (اردو): محمد نسیم
ناشر: راجالکشمی سرینواسن میموریل فاؤنڈیشن
ماخذ: اروند گپتا آرکائیو
مصور: اوما کرشنسوامی



