Tag: Who won nobel prize in science
علم طبیعیات میں نوبیل انعام
اس سال طبیعیات کا نوبیل انعام تین سائنسدانوں کو دیا گیا ہے- ان تینوں نے آزادانہ طور پر کام کرتے ہوئے پیچیدہ نظاموں اور مظاہر کا مطالعہ کرنے کے طریقے تیار کیے اور آب و ہوا کو سمجھنے کے لئے ماڈل تیار کرنے میں مدد کی۔
علم کیمیاء میں نوبیل انعام کس کو ملا اور کیوں؟
کیمیادانوں کا ایک کام یہ ہے کہ وہ مختلف مادوں کا استعمال کر کے نئے نئے مواد تیار کرتے ہیں- یہ نئے مواد کھاد ہو سکتے ہیں، شمسی توانائی کو برقی توانائی میں تبدیل کرنے والے ہو سکتے ہیں، توانائی کا ذخیرہ کرنے والے ہو سکتے ہیں،