Posted in ریاضی

تحتانوی مدارس میں حقیقی اور ٹھوس تجربات کا کردار

اساتذہ محض رہنما اور مدد کرنے والے ہوں ۔ طلباء کو اس بات کی اجازت ہو کہ وہ بلا کسی نتیجہ اور مضحکہ خیز لگنے والے کام بھی کریں۔ گفتگو کو مزید آگے لے جاتے ہوئے دیکھتے ہیں کہ  کلاس روم میں کیا ہوتا ہے۔

Posted in ریاضی

ریاضی کی تدریس کا مکالمہ: حقائق اور چیلنجز

کوئی بھی مضمون کسی بھی طالب علم کو ارتقاء کی کسی بھی منزل پر حقیقی شکل میں مؤثر انداز سے پڑھایا جا سکتا ہے۔ اور مجھے یقین ہے کہ ریاضی اس سے مستثنیٰ نہیں۔