Tag: art play
حرف A سے بنی رقص کرتی گڑیا
انگریزی لفظ A کا استعمال کرتے ہوئے رقص کرتی ہوئی گڑیا کیسے بنائیں؟ آئیے اس ویڈیو میں جانتے ہیں!
ناریل کے پتوں سے سانپ
آئیے ناریل کے پتوں سے ایک خوبصورت سا سانپ بناتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو ناریل کی پتی کی دو لمبی پٹی چاہیے جن کو آپ ایک کے اوپر ایک ترچھا رکھیں پھر ایک پتی کو دوسری پر تہ کریں۔