Posted in آرٹ

اسکول کی تعلیم میں آرٹ

عموماً چھٹی تا نویں جماعت کے طلباء کو اپنے مضامین چننے کی اجازت ہوتی ہے۔ کچھ طلباء میں دلچسپی ہوتی ہے اور کچھ میں نہیں۔ بہتر ہے کہ طلباء کو ایسے کام کرنے پر مجبور نہ کیا جائے جِن کے لیے وہ تیار نہ ہوں۔ میں کوشش کرتا ہوں کہ اپنے طلباء کو مختلف موضوعات پر کچھ خیال پیش کروں جو وہ پھر اپنے آرٹ میں شامل کر سکیں۔