تعلیم

نرالے دوست: کتا اور ہاتھی

کتے اور ہاتھی کی یہ انتہائی دلچسپ اور سنسنی خیز کہانی دو انوکھے دوستوں کی شرارتوں اور محبت سے بھرپور ہے۔ دونوں میں گہری دوستی ہو جاتی ہے، ساتھ کھیلتے ہیں، ہنستے ہیں اور خوب مزے کرتے ہیں۔ لیکن اچانک ایک ایسا حیرت انگیز واقعہ پیش آتا ہے کہ معاملہ بڑھتے بڑھتے بادشاہ کے دربار تک جا پہنچتا ہے۔ آخر ایسا کیا ہوا؟ آئیے، اس دلچسپ کہانی کا راز جانتے ہیں۔


ماخذ: اروند گپتا آرکائیو
ناشر: راجالکشمی سرینواسن میموریل فاؤنڈیشن
اردو : محمد نسیم
مصور: اوما کرشنسوامی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close