کیا انسان اور بندر آپس میں بات کرسکتے ہیں؟ اگر ایسا ہو جائے تو کیا ہوگا؟ ایک دلچسپ کہانی ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ کیا کسی لفظ کا صرف مطلب جان لینا کافی ہوتا ہے، یا اس کے ساتھ جڑے تصور اور مفہوم کو سمجھنا بھی ضروری ہے؟ آئیے زبان کے اس دلچسپ کھیل کو بندر والی ایک کہانی کے ذریعے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
مصنفین: پی. سراسوتی، وی. وجئے کانتھی، ڈاکٹر ایل. ایس. سراسوتی، ایس. راجالکشمی
مترجم (اردو): محمد نسیم
ناشر: راجالکشمی سرینواسن میموریل فاؤنڈیشن
ماخذ: اروند گپتا آرکائیو
مصور: اوما کرشنسوامی



