تعلیم

ٹیچ اِن اردو انٹرن شپ پروگرام: درخواستیں مطلوب ہیں

اردو زبان کی تعلیم و تدریس کے فروغ اور معیاری تعلیمی مواد کی تیاری میں نوجوانوں کی شرکت کو بڑھانے کے مقصد سے ٹیچ اِن اردو انٹرن شپ پروگرام کے لیے درخواستیں طلب کر رہا ہے۔ 

 

  • مکمل آن لائن انٹرن شپ
  • دورانیہ: 4 تا 8 ہفتے
  • 8 تا 10 گھنٹے فی ہفتہ
  • سرٹیفکیٹ، عملی تجربہ، اور پیشہ ورانہ رہنمائی
    اگر آپ تعلیم، تدریس، نصاب سازی، تعلیمی مواد کی تیاری، یا کمیونٹی انگیجمنٹ میں دلچسپی رکھتے ہیں تو یہ موقع آپ کے لیے ہے۔

 درخواست فارم کی لنک کے لئے نیچے کلک کریں۔
درخواست فارم کی لنک

براہِ کرم اس پیغام کو اپنے دوستوں، طلبہ، اساتذہ، اور متعلقہ گروپس میں ضرور شیئر کریں۔
آئیے مل کر اردو تعلیم کو مزید مؤثر، معیاری، اور قابلِ رسائی بنائیں۔

 

📄 انٹرن شپ پروگرام کی مکمل تفصیلات
Download Complete Program Details
[PDF Download Link]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close