تعلیم

جمہوریت ایک مختصر تعارف

یہ ویڈیو جمہوریت کی ابتداء اور اس کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بنیادی مگر نہایت دلچسپ معلومات پیش کرتی ہے۔ کیا آپ نے کبھی سوچا کہ جمہوری اصول کس طرح مختلف معاشروں میں الگ الگ صورتوں میں سامنے آتا ہے؟ یا یہ کہ دنیا کے مختلف خطوں میں جمہوریت کو عملی طور پر کیسے برتا جاتا ہے؟

آئیے، اس ویڈیو میں ان سوالات کے مختصر مگر فکر انگیز جوابات تلاش کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

بشکریہ : ٹیڈایڈ

مترجم: سلمان وحید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

یہ بھی چیک کریں
Close