Tag: pendulum in urdu
رقاص (پنڈولم) کو سمجھئے اس دلچسپ سیمولیشن کے ذریعے
رقاص (پنڈولم) کے ساتھ کھیلیں اور دریافت کریں کہ سادہ رقاص کے دورانیہ کی مدت کس طرح تار کی لمبائی ، رقاص کے باب کی کمیت، کشش ثقل کی طاقت اور گھومنے کے طول و عرض پر منحصر ہوتی ہے۔