Tag: National Urdu science congress
نیشنل اُردو سائنس کانگریس
وگیان پراسار اور کشمیر یونیورسٹی کے اشتراک سے نیشنل اُردو سائنس کانگریس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس میں صرف سائنس مرکوز مختلف موضوعات پر لوگ اپنے معلوماتی اور تجرباتی مقالات پیش کرینگے۔ اس کی خاص اور اہم بات یہ ہے کہ یہ صرف اُردو زبان میں ہی ہوگا۔