Tag: Asaan science ke khilone
پتوں کی مدد سے بنائیں مختلف پرندوں کی شکلیں
اسکول، گھر اور ہمارے گرد و پیش میں بآسانی دستیاب درختوں کے پتوں کا استعمال کرتے ہوئے جانوروں اور پرندوں کی شکلیں بنائی جا سکتی ہیں۔آئیے، اس مختصر ویڈیو میں یہ دلچسپ سرگرمی سیکھتے ہیں۔
چیزوں کو بنانا، کرکے دیکھنا
سائنس کی عظیم شخصیات نے اپنا کام انتہائی آسان آلات کے ساتھ کیا ہے- لہذا، ان کے نقش قدم پر چلنا اور بغیر کسی مہنگے اور وسیع تر آلات کے سائنسی سمجھ بنانا عین ممکن ہے-