Posted in خیالات ماحولیاتی سائنس سماجی علوم

لاک ڈاون اوربچوں کی نفسیاتی صحت

زندہ قومیں بلند حوصلہ و عزائم کی مالک ہوتی ہیں ان کو آگے بڑھنے کا جذبہ، کامیابی کی لگن اور مختلف میدانوں کو سر کرنے کی خواہش ہوتی ہے۔ اگر بچپن میں ہی نفسیاتی مسائل کے باعث مایوسی اور خوف دل میں گھر کر جائے، خواہشیں اور تمنائیں دم توڑ جائیں تو بڑا ہو کر وہ زندہ لاش ہی رہ جائے گا۔