Posted in سائنس

عوامی تعلیمی تحریک کی جانب ایک قدم – تامل ناڈو سائنس فورم اور سائنسی تعلیم: حصہ اول

بھارت جن وگیان گتا کے نام سے قومی سائنسی شہرے کیلئے فورم نے ملک کے کونے کونے میں پروگرامس منعقد کئے اور “لوگوں کیلئےسائنس، قوم کیلئے سائنس اور دریافت کیلئے سائنس” کا نعرہ دیا۔ سائنس کو نہ ہی حقائق کو رٹنے والی چیز سمجھا گیا اور نہ ہی کوئی جادوئی آلہ ۔ بلکہ سائنس، آفاق و انفس اور داخلی انسانی ادراک کیلئے مفید چیز قرار پائی۔