Tag: Greenhouse Effect Simulation
گرین ہا ؤز اثر کو سمجھئے اس آسان سیمولیشن کے ذریعے
گرین ہاؤز اثر کو اردو میں سمجھنے اور سمجھانے کے آسان طریقے کے لئے اوپر کی لائن پر کلِک کریں۔
واضح رہے کہ اس سیمولیشن کو استعمال کرنے کے لئے آپ کے کمپیوٹر میں درج ذیل سافٹ ویر کا رہنا ضروری ہے۔
1۔ Windows Operating System یا Linux Operating System یا Macintosh Operating System
2۔ Java – اگر پہلے سے انسٹال شدہ نہ ہو تو، اس لنک پر کلک کریں اور انسٹال کریں۔
تفصیلات: گرین ہاؤز گیسیں ہمارے آب و ہوا پر کیسے اثر انداز ہوتی ہیں؟