Posted in تعلیم خیالات زبان

پڑھنے کی بیماری

پڑھنے کی بیماری سے متاثرہ افراد بہت سارے منصوبوں کا سہارا لیتے ہیں۔ جیسے فزکس کے موٹے ٹیکسٹ کے نیچے چھپا کر ناول پڑھنا، میگزینس (مجلے) کو لمبے نوٹ بکس کے جلدوں میں چھپانا، نئے ٹرم کے شروع ہونے سے پہلے ہی کتابیں پڑھنا تاکہ کلاس روم کے وقت میں چوری یا جاسوسی کہانیوں کے مزے لوٹ سکیں۔