
کوہِ کینیا کے دامن میں واقع ایک گاؤں میں، ایک چھوٹی بچی اپنی ماں کے ساتھ کھیتوں میں کام کرتی تھی۔ وہ بڑے بڑے جنگلات کو غائب ہوتے دیکھ کر پریشان ہوتی تھی، مگر وہ ایک چھوٹے سے بیج کی طاقت کو بخوبی جانتی تھی۔ آئیے جانتے ہیں اس ننھی لیکن پر عزم بچی کی کہانی چند تصویروں کے ذریعہ
مترجم: علما خان
بشکریہ: اسٹوری ویور



