تعلیمخیالاتماحولیاتی سائنسسماجی علومسائنسکہانی

ہماری خوبصورت دنیا

ہماری زمین بلند و بالا پہاڑوں، گہرے سمندروں، سرسبز جنگلات اور بے شمار جانداروں کا خوب صورت گھر ہے، لیکن انسانی سرگرمیاں اسی دنیا کے قدرتی توازن کو بگاڑ رہی ہیں۔ آخر ہماری ترقی زمین کے لیے خطرہ کیسے بن گئی؟ اور کیا ہم اس خوب صورت دنیا کو تباہ ہونے سے بچا سکتے ہیں؟ یہ معلوماتی کہانی ہمیں موسمیاتی تبدیلی کی وجوہات، اس کے خطرناک اثرات اور ایک بہتر مستقبل کی امید سے روشناس کراتی ہے۔

مترجم: علما خان
بشکریہ: اسٹوری ویور

Related Articles