کہانی

درزی اور چاند

ایک چھوٹے سے گاؤں میں رہنے والا ایک محنتی درزی اپنی سلائی کے ہنر میں بہت ماہر تھا۔ ایک دن اس کی ملاقات ایک ایسے انوکھے مہمان سے ہوتی ہے جو اس سے ایک خاص فرمائش کرتا ہے۔ درزی اس کی فرمائش پوری کرنے کے لیے تیار تو ہو جاتا ہے، لیکن پھر کچھ ایسا ہوتا ہے کہ اس کے لیے یہ کام ایک دلچسپ آزمائش بن جاتا ہے۔ آخر وہ کون تھا اور درزی کو اس کے لیے کیا تیار کرنا تھا؟ پڑھیے ایک دلچسپ اور سبق آموز کہانی، جس میں تجسس، حیرت اور خوب صورت تخیل کا حسین امتزاج ہے۔

مصنفین: پی۔ سراسوتی، وی۔ وجئے کانتھی، ڈاکٹر ایل۔ ایس۔ سراسوتی، ایس۔ راجالکشمی
مترجم (اردو): محمد نسیم
ناشر: راجالکشمی سرینواسن میموریل فاؤنڈیشن
ماخذ: اروند گپتا آرکائیو
مصور: اوما کرشنسوامی

Related Articles

یہ بھی چیک کریں
Close