ماحولیاتی سائنسکہانی

کم از کم میں تو ٹھیک ہوں!

یونا، ایک پہاڑی بکری، خوبصورت ساکولینڈ میں پہاڑ کی چوٹی پر رہتی ہے۔ جہاں کے تمام جانور اپنے گھر سے محبت کرتے ہیں۔ لیکن ایک دن، موسم تبدیل ہونا شروع ہوجاتا ہے اور گذرتے وقت کے ساتھ حالات اتنے بدتر ہوجاتے ہیں کہ جانوروں کو ساکولینڈ چھوڑنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی اور اس کے جانوروں اور قدرتی دنیا پر اثرات کے بارے میں مزید جانیں اس کہانی کے ذریعہ۔

مترجم: علما خان
بشکریہ: اسٹوری ویور

Related Articles

یہ بھی چیک کریں
Close