Tag: coronavirus kya hai
آخر کورونا وائرس ہے کیا؟
ہر چیز جب کسی بھی سطح میں عوامی شکل اختیار کرتی ہے تو ہزاروں افواہوں کی آڑ میں اسکی اصل مفقود ہو جاتی ہے۔ یہی حال کورونا وائرس کے حوالے سے ہے۔ بڑی تعداد ایسی ہے جو اس کے وجود کو سرے سے مانتی ہی نہیں ہے۔