Tag: کیا ہوگا اگر انسان غائب ہو جائیں؟
کیا ہوگا اگر زمین پر موجود تمام انسان اچانک غائب ہوجائیں!
اس ویڈیو میں زمین کی اس وقت کی حالت کے بارے میں تفصیل سے بتلایا جائے گا جب یہاں پر موجود کوئی بھی انسان باقی نہیں رہے گا۔ زمین کیسے اپنے آپ کو پہلے جیسی حالت میں لائے گی اور یہاں موجود نباتات اور حیوانات زندگی کو کیسے باقی رکھیں گے، جانئے اس دلچسپ ویڈیو کے ذریعے