Tag: ویکسین کتنی طرح کے ہوتے ہیں
ویکسین کیسے کام کرتے ہیں؟
جب سے کورونا وائرس نے دنیا میں سب کو لپیٹا ہے تب سے ہم سب ہزاروں مسائل کا شکار رہے ہیں۔ اس وباء میں پوری دنیا کے لوگ ویکسین کے حوالے سے پریشان تھے کہ کب آئیگی؟ جب آگئی تو لوگ پریشان ہیں کہ لینا چاہیے يا نہیں؟