Tag: منابے حیسلمان جارجیو پیریسی
علم طبیعیات میں نوبیل انعام
اس سال طبیعیات کا نوبیل انعام تین سائنسدانوں کو دیا گیا ہے- ان تینوں نے آزادانہ طور پر کام کرتے ہوئے پیچیدہ نظاموں اور مظاہر کا مطالعہ کرنے کے طریقے تیار کیے اور آب و ہوا کو سمجھنے کے لئے ماڈل تیار کرنے میں مدد کی۔