Tag: interference
موجی مداخلت – سیمولیشن
سائنس کے ایک اہم تصور، موجی مداخلت(Wave Interference)کے تصور کو سمجھنے کے لیے؛PhET کے اس سیمولیشن کو ٹیچ ان اردو کی ٹیم نے اردو میں منتقل کیا ہے. آئیے اس دلچسپ سیمولیشن کے ذریعہ موجی مداخلت اور اس سے وابسطہ اہم تصورات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔