اردو میڈیم اساتذہ کے لئے پانچ روزہ ای-لرنگ ورکشاپ E-Learning Workshop

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، حیدرآباد، تلنگانہ کے ذیلی ادارے CPDUMTکے زیر اہتمام اردو میڈیم اساتذہ کے لئے ای لرنگ ورکشاپ منعقد کیا جارہا ہے۔ یہ ورکشاپ 7 سے 11 فروری تک جاری رہیگا۔ عالمی وباء کے سبب تعلیم اور تعلیمی شعبوں کی صورت حال لگاتار کمزور ہوتے جارہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ تعلیم و تدریس کے طریقے بھی ڈیجیٹل شکل میں تیزی سے بدل رہے ہیں۔ ایسی صورت میں اساتذہ کو تدریس کے نئے طریقوں کو سیکھنے اور اسکی ضروری مطلوبہ صلاحیتوں کے سیکھنے کے مواقع تلاش کرنے کی کوشش اہم کام ہے۔ یہ ورکشاپ اساتذہ کے لیے ایک سنہری موقع ہے۔

نیچے دیے گئے لنک پر جاکر اس ورکشاپ کے رجسٹریشن کر سکتے ہیں۔ ورکشاپ میں شریک ہونے کی کوئی فیس نہیں ہے.

رجسٹریشن لنک

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے یوٹیوب چینل – IMC  پر بھی دیکھ سکھتے ہیں۔

مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں : 9745301932

Author: Admin

محمد جعفر قاسم شیخ کو جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے