Tag: ہٹلر کے اقتدار میں آنے کی کہانی،
کیا آپ ہٹلر کے اقتدار میں آنے کی کہانی سے واقف ہیں؟
ٹیڈ ایڈ کی اس ویڈیو میں ہم ہٹلر کی مختصر تاریخ کا مطالعہ کریں گے۔ ہٹلر آخر کیسے ایک جمہوری ملک میں ڈکٹیٹر (حاکم مطلق) کی حیثیت سے اُبھر کے سامنے آیا؟ کیسے ہٹلر نے اقتدار حاصل کیا؟ وہ کونسے عوامل تھے جس نے ہٹلر کو اقتدار کی کرسی تک پہنچایا؟