Tag: گرین ہاؤس افیکٹ،
قدرتی گرین ہاؤس کے اثرات
اس ویڈیو میں ہم قدرتی گرین ہاؤس کے اثرات کے بارے میں جانیں گے، اور دیکھیں گے کہ کس طرح ہمارا ماحول سورج سے حاصل کردہ توانائی کو خلاء میں واپس جانے سے روکتا، اور ہمارے سیارے کو گرم رکھنے میں مدد دیتا ہے۔