Tag: کیا انسان صرف ایک مادی جسم کا نام ہے؟
انسان اور جسم و روح کا گہرا ربط
انسان واقعی میں ایک اُلجھی ہوئی چیز کا نام ہے۔ انسان نے عقل اور سائنسی تجربات کے ذریعے اس عظیم کائنات میں موجود ظاہری چیزوں کی تلاش میں کئی خزانے ڈھونڈ نکالے۔ چاند کو دیکھا تو جستجو بڑھی اور وہ چاند پر پہنچ گیا۔