Tag: مڈغاسکر میں نئے مینڈک کی دریافت،
مڈغاسکر (Madagascar) میں مینڈک کی نئی نوع پائی گئی
محققین کے خیال میں اس نسل کے معدوم ہونے کا خطرہ ہے کیونکہ یہ جنگل کے صرف چار علاقوں میں پائی گئی ہے اور جہاں یہ پائی گئی ہے وہاں جھوم کھیتی (Slash and burn) کا خطرہ رہتا ہے۔