Tag: لیمو سرکہ اور برقی ایصال،
نیمبو اور سرکہ سے برقی رو کا ایصال – ایک تجربہ
آئیے ہم تجربے کی روشنی میں دیکھتے ہیں کہ کیا نیمبواور سرکہ سے برقی رو کا ايصال ممکن ہے؟ اگر دونوں کے ذریعے برقی رو کا ایصال ممکن ہے تو نیمبو اور سرکہ میں ایسے کونسے عناصر پائے جاتے ہیں جو اس عمل کو ممکن بناتے ہے؟