Tag: لوگ مختلف سیاق و سباق میں کام کرتے ہیں
وہ نظر جو مجھے سماجی علوم نے عطاء کیا
یہ بات کہ لوگوں کی دو جماعتیں ہوتی ہیں جو اپنے اپنے سچ پر یقین رکھتے ہیں، اس بات نے مجھے سخت ناگواری کا احساس دلایا! سن شعور کو پہونچنے کے بعد، یہ بات میرے لئے بہت ہی اہم اور واضح ہوگئی کہ لوگ مختلف سیاق و سباق میں کام کرتے ہیں۔