Tag: لبرل آرٹس کی اہمیت،
لبرل آرٹس اور بے معنی ہونے کی اہمیت
بے معنی اس لئے کیونکہ وہ فرد کی شخصیت اور معاشرے کو نظر انداز کرتے ہیں، بے معنی اس لئے کیونکہ انہوں نے اُس چیز کو غیر تنقیدی مزاج سے قبول کیا جو اُنہیں سکھایا گیا تھا، بے معنی اس لئے کیونکہ انہوں نے اس بڑے فریم ورک کو نہیں سمجھا جس میں اس علم کی تعمیر کی گئی ہے۔ اُنہیں لبرل آرٹس کی ضرورت تھوڑی نہیں بلکہ بہت زیادہ ہے۔