Tag: قومی درسیاتی خاکہ
سماجی علوم اور قومی درسیاتی خاکہ (NCF)
انسانی اقدار -آزادی ،اعتماد ،باہمی احترام اور اختلاف و تنوع کے احترام کا احساس پیدا کرنا بھی سماجی علوم کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ،اور اس علم کی تعلیم کا مقصد طلبا میں اخلاقی و ذہنی توانائی پیدا کرنا اور ان معاشرتی اقدار کے منافی قوتوں سے آگاہ کرنا بھی ہے۔