Tag: قدیم ڈھانچے اور سائنس،
قدیم ڈھانچوں سے آپ کیا کچھ معلوم کرسکتے ہیں؟
قدیم ڈھانچے ہمیں ماضی کے بارے میں بہت کچھ بتا سکتے ہیں، بشمول عمر، جنس یہاں تک کہ اس کے گزرے ہوئے مالک کی سماجی حیثیت تک بیان کر سکتے ہیں۔ لیکن ہم ان تمام تفصیلات کو کیا صرف کچھ قدیم، گرد آلود ہڈیوں کا جائزہ لے کر جان سکتے ہیں؟