Tag: علم کیمیاء میں نوبیل انعام کس کو ملا اور کیوں؟،
علم کیمیاء میں نوبیل انعام کس کو ملا اور کیوں؟
کیمیادانوں کا ایک کام یہ ہے کہ وہ مختلف مادوں کا استعمال کر کے نئے نئے مواد تیار کرتے ہیں- یہ نئے مواد کھاد ہو سکتے ہیں، شمسی توانائی کو برقی توانائی میں تبدیل کرنے والے ہو سکتے ہیں، توانائی کا ذخیرہ کرنے والے ہو سکتے ہیں،