Tag: عصبیہ
عصبیہ میں واقع ہونے والی تبدیلیوں کا مشاہدہ کیجئے
ایک عصبیہ کو حرکت دیجئے(یا اس میں ہیجان پیدا کیجئے) ۔ سیمولیشن کو روکئے، پھر سے شروع کیجئےاور وقت کو آگے یاپیچھے ،بڑھا کریا کم کرتے ہوئے مشاہدہ کیجئے کہ رواں (ions) کیسے عصبی جھلی کے اطراف گھومتے رہتے ہیں۔