Posted in تعلیم

وہ نظر جو مجھے سماجی علوم نے عطاء کیا

یہ بات کہ لوگوں کی دو جماعتیں ہوتی ہیں جو اپنے اپنے سچ پر یقین رکھتے ہیں، اس بات نے مجھے سخت ناگواری کا احساس دلایا! سن شعور کو پہونچنے کے بعد، یہ بات میرے لئے بہت ہی اہم اور واضح ہوگئی کہ لوگ مختلف سیاق و سباق میں کام کرتے ہیں۔

Posted in خیالات سماجی علوم

سماجی علوم کے تئیں میری عدم دلچسپی کا سبب

میرے اسکول کی تاریخ کی درسی کتابیں انسانی عنصر سے مطلقاً خالی تھی۔ چند دہائیوں کے بعد، ہمالیہ کے سفر کے دوران میں نے مختلف قسم کی چٹانیں اور پتھر دیکھے، اُنکی مختلف بناوٹیں اور رنگ مجھ سے اس خطہ عراضی کے پیٹرن کو بڑی بلاغت کے ساتھ بیان کر رہے تھے۔

Posted in سماجی علوم

سماجی علوم اور قومی درسیاتی خاکہ (NCF)

انسانی اقدار -آزادی ،اعتماد ،باہمی احترام اور اختلاف و تنوع کے احترام کا احساس پیدا کرنا بھی سماجی علوم کی ذمہ داریوں میں شامل ہے ،اور اس علم کی تعلیم کا مقصد طلبا میں اخلاقی و ذہنی توانائی پیدا کرنا اور ان معاشرتی اقدار کے منافی قوتوں سے آگاہ کرنا بھی ہے۔