Tag: حقیقی تعلیم یہی ہے کہ طلبہ خود اپنی ذات اور کائنات کی حقیقت سے روشناس ہوں
گھر میں خود سے تعلیم، وقت کی اہم ضرورت – حصہ دوم
اسکول یا گھر کے معاملات میں بچوں کو شامل کرنا، مجلسوں میں ان کو بڑوں کے ساتھ بیٹھنے کا موقع دینا، ان سے مشورہ لینا، ان میں غور و فکر کرنے، معاملہ فہمی اور مسائل کی حل کی قابلیت پیدا کرتا ہے۔