Tag: تاریخ کا مطالعہ،
قدیم عراقی تمدن کی حیرت انگیز ایجادات
اس ویڈیو میں ہم میسوپوٹامیہ کی مختلف ایجادات کی تاریخ سے متعارف ہونگے۔ دنیا کی سب سے قدیم عراقی تہذیب (میسوپوٹامیہ) نے انتہائی اہم ایجادات و دریافت کی تھی، جیسے آب پاشی کا نظام، گنبدوں کی تعمیر، پہیہ، وغیرہ۔
تاریخ نے ہماری دنیا کو کیسے بدل ڈالا
اکثر لوگوں کو یہ سمجھنے میں دشواری ہوگی کہ کیسے کسی فردکا دنیا کو سمجھنے کا نقطہ نظر تاریخ جیسے سماجی علم کے مطالعہ سے متاثر کیا جاسکتا ہے۔ تاریخ جیسے سماجی علم کا مطالعہ ہمیں کسی بھی ادارے کے ایجنڈے اور اُس کے نتیجے میں تقسیم کردہ منتخبہ معلومات پر سوالیہ نشان لگانے پر اُبھارتا ہے۔