Tag: بچوں کے لئے درجہ واری(گریڈیڈ)ریڈرس کی تیاری
بچوں کے لئے درجہ واری(گریڈیڈ)ریڈرس کی تیاری
ایسا بچہ جو پڑھتا ہے، ایک دن میں سات نئے الفاظ سیکھتا ہے اور سال میں پچیس سو نئے الفاظ اس کی زبان کا حصہ بنتے ہیں اور وہ پوری زندگی کے لئے عملی سرمایہ بن جاتا ہے۔