Tag: اساتذہ، والدین، اور سماج کے قائدین کو سماجی علوم کی تعلیم کو ترجیح دینی چاہیے
تعلیم برائے جمہوریت – اسکولوں میں سماجی علوم کی تعلیم کی معنویت
اسی لیے عملی سطح پر جمہوریت کا نفاذ اجتماعی دائرے کار میں جتنا اہم ہے اتنا ہی انفرادی سطح پر اس کے لیے جدوجہد ضروری ہے۔ اور اس جدوجہد کو کلاس روم اور دیگر تعلیمی تجربات میں جگہ دینے کی ضرورت ہے