Tag: اردو اساتذہ کے لئے رہنمایانہ ہدایات
فن تعلیم و تربیت
اِنہیں مشکلات کو حل کرنے اوربچوں کی تعلیم وتربیت کو مؤثر بنانے میں مدد دینےکے لئے یہ کتاب ترتیب دی گئی ہے۔ اس میں بچوں کی نفسیات، تعلیمکے اصول، تدریس کے طریقے، تربیت کے ڈھنگ، مدرسے کا انتظام، تعاون کے حصول کی صورتوں وغیرہ پر تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے