اس صفحہ- تعلیمی اصطلاحات – پر، اردودرس و تدریس میں استعمال کی جانے والی اصطلاحات کو اردو – انگریزی لغت( Glossary )کی نہج پر ترتیب و تدوین کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اکثر و بیشتر اصطلاحات این سی آر ٹی اور دیگر درسیات سے لی گئی ہیں تاکہ اساتذہ، طلبہ اور اردو مواد کی تصنیف و تالیف میں دلچسپی رکھنے والے افراد کو سہولت بہم پہنچے۔ گاہے بگاہے ہم تحقیق و توثیق کے بعد ان اصطلاحات کی تجدیدکرتے رہیں گے۔ نیچےدئے گئے کمینٹ باکس یا ای-میل [email protected] کے ذریعہ اس اردو تعلیمی اصطلاحات کے ذخیرہ کو بہتر بنانے میں ہماری مدد کریں۔
بشکریہ
ٹیم ٹیچ ان اردو