
اردو میں سب ٹائٹل کے لئے سب ٹائٹل کا آپشن آن کریں: CC option.
آج سال 2020 میں جب کہ تمام دنیا کے باشندے کورونا وائرس کے مہلک وبائی مرض کے قہر سے دوچار ہیں، آئیے اس مختصر ویڈیو میں چیچک کے وبائی مرض کی ابتداء، اس کے انسانی صحت اور تہذیبوں پر شدید اثرات اور بالآخر انسانوں نے اس وباء سے نجات کیسے اور کب پائی، جاننے کی کوشش کریں۔