گدھا گاڑی میں علم طبیعیات

یہ ویڈیو نیوٹن کے تیسرے قانون حرکت کو حقیقی دنیا کی ایک مثال سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہے- جیسے گدھا گاڑی ایک عام چیز ہے جو ہمیں چوک چوراہے پر مل جاتی ہے اور ہم اسے غور سے دیکھ کر نیوٹن کے   قانون حرکت کو اچّھی طرح سمجھ سکتے ہیں۔

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے