اس سیمولیشن کے ذریعے بنیادی حسابی طریقے (Arithmetic) سیکھئے

اوپر دئے گئے سیمولیشن کو استعمال کرنے کے لئے نیچے دی گئی ہدایات کے مطابق کھیل کھیل میں ریاضی کے بنیادی طریقہ ہائے حساب کو آسان انداز میں سمجھئے اور دوسروں کو بھی سمجھائیے۔

عنوانات: ضرب، تقسیم اور فیاکٹرنگ(اجزائے ضربی)

تفصیلات:کیا آپ کو ضرب کے پہاڑے یاد ہیں؟ضرب، تقسیم اور اجزائے ضربی کی صلاحیت کواس دلچسپ کھیل (سیمولیشن) کے ذریعے تازہ دم کریں۔اور ہاں، آپ کو کسی کیلکیولیٹر کی ضرورت نہیں ہے۔

سیکھنے کے لئے چند ہدایات و اہداف:

سمجھائیے کہ ضرب کے پہاڑے ضرب، تقسیم اور اجزائے ضربی کو سمجھنے میں مدد کرتےہیں۔
ضرب، تقسیم اور اجزائے ضربی کو صف آرائی کےماڈل کے ذریعے سمجھیں۔
ضرب، تقسیم اور اجزائے ضرب کو درست اور بہتر طریقہ سے انجام دیں ۔
حسابی مسائل کو حل کرنے کے لئے نئی تدبیریں دریافت کریں۔

کریڈٹ(بشکریہ):
PhET Interactive Simulations, University of Colorado Boulder, https://phet.colorado.edu.”

Author: Admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے